Friday is a blessed day. It is known as Eid Day for all Muslims. Everyone prepared and dressed well to offer prayer. We believe that Allah is listening to us Deep Jumma Mubarak quotes. Everyone should recite Dua and verses. Darood Shareef is the best dua for Juma.
Jumma Mubarak status 2022 in Urdu
I am sharing some quotes and beautiful pictures. You can read and share with your beloved ones. I am pretty sure that you guys would love my selection of Jumma Mubarak Shayari. Read more: Islamic poetry Posts
"یا رب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ
ہمارے دلوں کو نور کی روشنی سے منور
فرما"
![]() |
Juma Mubarak Quotes in English |
"جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں
استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں کے لیے بہترین شکر ہے"
➖➖➖➖➖
"Is babarkat din key sadqy Allah Tala ap or ap ki family per apni bey-tahasa rahmatain nazil farmay."
"یارب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ سابقہ گناہوں سے توبہ اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما آمین"
![]() |
Juma Mubarak Quotes in Urdu |
➖➖➖➖
"تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین"
➖➖➖➖➖
یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے آج کہ دن جتنے بھی تیرے بارگاہ میں دعا کہ لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا قبول اور مقبول فرما یا اللہ تیرے سوائے ہمارا کوئی بھی نہیں ہماری دعائیں قبول فرما میرے رب
آمین یارب العالمین"
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
"جمعہ مبارک
قبولیت کا دن ہے چلو کوئی دعا ہو جائے
یا ربّ دعا ہے سب کی دعائیں قبول ہو جائے"
![]() |
Juma Mubarak Quotes Urdu |
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
"اے اللہ عزوجل
آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین"
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور پر اس وقت جب اختلافات زیادہ ہو
"جمعہ قبولیت دعا کا دن ہے
جمعہ مبارک"
➖➖➖➖
➖➖➖➖
"جمعہ مبارک ہو یا اللّٰه اس جمعہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین"
➖➖➖➖
![]() |
Juma Mubarak Quotes in Urdu 2021 |
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
"جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین"
➖➖➖➖
➖➖➖➖
"جمعہ مبارک
اے بادشاہوں کے بادشاہ
اے کاٸنات کے مالک
اے باری تعالیٰ
اے پاک ذات
میرے پیاروں اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں رکھنا ہر بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا ان کا ایمان سلامت رکھنا اور انکو ہر مصیبت سے بچانا
آمین ثم آمین"
➖➖➖➖➖
➖➖➖
"اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین"
➖➖➖➖
➖➖➖➖
"یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما"
➖➖➖➖➖
0 Comments