Jumma Mubarak Status Allah has blessed the Muslims with a beautiful day of Juma. Imam delivers a lecture on this day and advises the listener to help the needy and poor and do kind acts. 

It is mentioned in Hadith Ahmad and At-Tarmithi:

"The best day on which the sun has risen is Friday; on it, Adam was created. On it he was made to enter Paradise, on it he was expelled from it. And the last hour will take place on no day other than Friday." Jumma Mubarak quotes in Urdu 2022, Read more Islamic quotes

وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ، - يَعْنِي الْحِزَامِيَّ - عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ‏ خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا وَلاَ تَقُومُ السَّاعَةُ إِلاَّ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ" ‏

 jumma mubarak images 

Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos
Juma Mubarak Status in Urdu

"جمعہ کا دن ہے 
اے مالک کن فیکون
سب کی مشکلیں آسان فرما"

سورہ اخلاص منافقت سے بچاتی ہے

"جمعۃ المبارک کے دن ایک گھڑی ایسی آتی ہیں جو کہ قبولیت دعا کی ہوتی ہے اس لیے اپنا وقت فضول باتوں کے علاوہ دعا میں گزارا جائے"

"Surah Iklas Munafqat sey bahcati hey."

"آج کا دن جمعہ مبارک کا دن ہے یہ دن سب دنوں کا سردار اور افضل دن ہے یاٰالله اس دن کے صدقے جو دنیا سے رخصت ہوگئے اور جو دنیا سے جانے والے ہیں ان سب کی مغفرت فرما"


Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos
Juma Mubarak Status Urdu


"حضرت محمّد ﷺ نے فرمایا :
میری امت کے غریبوں کا حج جمعہ کی نماز ہے"

اللہ ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما

"جمعہ کے روز درود پاک اور سورہ کہف کا خاص اہتمام کیجئے"


"Yah Allah Hum sub key saghera o kabeera gunahon ko maaf farma."

"اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے"


Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos
Juma Mubarak Status in English
"اس جمعہ المبارک صدقے میرے مولا مجھے وہ عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا"

"Us insan key peecy mat lago jo tmhn dahkna ni cahata"
➖➖➖➖
"اے اللہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں برا دیکھنے برا سوچنے برا سننے برا بولنے اور برا کرنے سے بچا اور ہمیں اچھائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما 
آمین"

Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos
Juma Mubarak Status English

"یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کے لئے اٹھیں وہ سب قبول اور مقبول فرما
یا اللہ پاک تیرے سوا ہمارا کوئی بھی نہیں ہے ہماری دعائیں قبول فرما لے
ہمارے تمام گناہ صغیرہ کبیرہ معاف فرما دے 
آمین یارب العالمین"

"Jo tmhry dil main hota hey, tmhri ankhon m dehkta hey"

"اے پرودگار آج جمعہ کا دن ہے آج کے دن پوری کائنات بنائی اس دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما آمین"


Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos
Juma tul Mubarak Status

"جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ 
دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں
جمعہ مبارک"

"Apni tarf sy ahca karain, baqi sb Allah key hath main hey"

"ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے"

Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos

"اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا 
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا"

یا اللہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے کبیرا اور صغیرہ گناہوں کو معاف کرنا

"کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله 
جس کو بھی سینڈ کرو گے 
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا"
➖➖➖➖
Ya Allah Es Ba BArkat Din K 
Sadky Hmary Kaberah Or sagerah 
Gunahoon KO Muaff Krna
➖➖➖➖
"پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے"
➖➖➖➖
Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos

➖➖➖➖
"نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو"
➖➖➖➖

دنیا کی سب سے بہتر خوبصورت اور حسین امتوں میں سے ایک نوٹ نماز ہے جو سکون اس میں ہے وہ سکون کسی اور میں نہیں
➖➖➖➖➖➖➖➖
"لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں 
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے"

Dunya Ki Sab Sy Behtr Kohbsorat 
Or Haseen Naymtoon Main Sy Ek 
Naymat Namaz Ha Jo Sakoon Es Mn 
Ha Wysa Sakoon Or Kahen Nahi

"انسان عقل کا محتاج ہے 
عقل ادب کا ادب علم کا 
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے"

Jumma Mubarak Status With Beautiful Photos

➖➖➖➖➖➖➖➖
"نماز کی طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئے
اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھا"

دوسروں کے لئے اچھا سوچو گے تو اللہ تمھارے لیے راستے بنا دے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا

"لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام 
اس طرح سے بنا لو مر جاؤ 
تو تمہارے لئے دعا کریں 
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں"

Dosrun K Lea Acha Socho Gay Tu
Allah Tumhary Leay Rasty Bna Dy Ga

"صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا 
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے"