![]() |
bewafa poetry |
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"میرے حساب سے جو کسی کے پیچھے آپ کو چھوڑ جائے
اس کے پیچھے رونے کا فائدہ نہیں بلکہ اس سے بہتر ڈھونڈو"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"محبتوں کے تماشے بنانے والوں کو پھر محبتیں نصيب بھی نہیں ہوتی"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"وہ بے وفا نہ تھا ویسے ہی بدنام ہو گیا
ہزاروں چاہنے والے تھے پر کس کس سے وفا کرتا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"ﺳﻨﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ گے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"وہ تو جان لے کے بھی ویسا ہی نیک رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"بس ایک ہی سبق سیکھا ہے زندگی سے
جتنی وفا کرو گے اتنا پریشان رہو گے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
![]() |
bewafa quotes |
"بےوفا وقت تھا تم تھے یا مقدر میرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺗﺤﻔﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ یادیں اور ﺍذﯾﺘﯿﮟ"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"تماشہ روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤ گے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"سمندر سے کہہ دو اپنی موجیں سنھبال کر رکھے
زندگی میں طوفان لانے کے لیے بے وفا لوگ ہی کافی ہیں"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"کوئی ہم سفر نہ ہو گا تیرے بعد میرا
ہم سب سے ہوئے ہیں بے وفا اک تیری ذات کی خاطر"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"زمانے سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنانا تھا
رہے گا یاد قبر تک کسی سے دل لگایا تھا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"حیرت سے سارے لفظ اسے دیکھتے رہے
باتوں میں اپنی بات کو کیسے بدل گیا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"تم نے سمجھا ہی نہيں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تمہارے سوا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"جب تجھ کو تمنا میری تھی
تب مجھ کو تمنا تیری تھی
اب تجھ کو تمنا غیر کی ہے
جا تیری تمنا کون کرے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر کسی کو اپنی محبت پر ناز ہوتا ہے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"مجھے بھی پتہ تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ
مگر تمہیں کبھی میں نے لوگوں میں گنا ہی نہیں"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"مانگی ہے دعا اس التجا کے ساتھ
کٹ جائے عمر اس بےوفا کے ساتھ"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"اس کے لہجے سے مجھ کو بس يہ معلوم ہوا
اس کو دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہوسکتا
دل پکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"ان پرندوں کو دل کے آشیانے میں آنے نہیں دینا
جو تمہارے ساتھ ہو کر بھی غیروں کے ساتھ پرواز کا شوق رکھتے ہوں"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"سنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزاره کر لیا اس نے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
![]() |
bewafa shayari |
"بس اک بار ملو اور یہ وضاحت کر دو جاناں
کمی میری محبت میں تھی یا تیری فطرت میں بے وفائی"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"تم ہی بضد تھے کہ ہم کو خواب دیکھاؤ اپنے
ہم تو کہتے تھے کہ آنکھوں کو اذیت ہو گی"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"یونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ہے
جانے کس کو تو نے گلے لگایا ہو گا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت پڑے گی"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"دہرائی جا سکے گی نہ اب داستان عشق
کچھ وہ کہیں سے بھول گئے ہیں کہیں سے ہم"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"تیری جان چھوڑ دی ہم نے
خود کو بے وفا لکھ کر قلم توڑ دی ہم نے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پے ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"ہم امیدوں کی دنیا بساتے رہے
وہ بھی پل پل ہمیں آزماتے رہے
جب محبت میں مرنے کا وقت آیا
ہم مر گئے اور وہ مسکراتے رہے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشیاں تم پر
کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کس نے کی تھی"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"اب کوئی حسرت نہیں رہی کسی سے دل لگنے کی
دل اس قدر ٹوٹ چکا ہے اب چاہت سے ڈر لگتا ہے"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ؟"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں
جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
"آج کا اخبار کل کی ردی ہے
یہ بات اپنےحسن کو سمجھا دینا"
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
0 Comments