hm

Dosti Poetry In Urdu 2 Lines Copy Paste With Images

Dsoti poetry is most common thing to enjoy. Friendship and dosti are somehow similar. Every love relation starts with first step of Friendship and dsoti.

top best collection of dosti poetry in urdu have been published for our audience. Keep reading and sharing our best collection of sahci dosti poetry, urdu shayari poetry and dosti poetry in english.

 

Dosti Poetry In Urdu 2 Lines Copy Paste With Images
Dosti Poetry


 💓💓💓💓💓💓💓💓

"کاش کوئی دوستی کا بازار ہوتا

اس ⁦میں دوست نیلام سرے عام ہوتا

میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر

پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا 

نہ کسی کی نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں 

دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"کیسے سوچ لیا تم نے 

کہ ہم بھول گئے ہیں تمہیں 

جن کی یادوں سے دل دھڑکتا ہو 

وہ دوست کبھی بھلائے نہیں جاتے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"آج دوستی کے اصول مجھے سمجھانے والے 

ہم ہی تھے تجھے دوستی کا مفہوم سمجھانے والے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہيں مطلب 

جو دل سے ہمارا ہو ہمیں وہ اک شخص کافی ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو 

میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابهی زندہ تو ہوں ‎"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"وقت کی یاری تو سبھی کرتے ہیں 

مزا تو تب آتا ہے جب وقت بدلے پر یار نہ بدلے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوستی میں روٹھنا منانا لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونا چاہے لیکن انا ہر گز نہیں ہونی چاہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری ذات 

دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"خدا کرے یہ دوستی اتنی گہری ہو 

وقت تیرا آئے اور موت میری ہو"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

Dosti Poetry In Urdu 2 Lines Copy Paste With Images
Dosti Poetry In Urdu 2

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستوں کے ساتھ

کیجئے قبول مجھ کو میری ہر کمی کے ساتھ"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"بھائی ایک سونے کی مانند ہوتا ہے 

اور سونا بار بار تیار ہو سکتا ہے 

دوست ایک ہیرے کی مانند ہوتا ہے 

جو ٹوٹے تو بکھر ہی جاتا ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دل کو سکون روح کو آرام آگیا 

موت آگئی کے دوست کا پیغام آگیا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"شیشے اور دوست میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے

ویسے تو دونوں نازک ہی ہوتے ہیں

  مگر

شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور دوست غلط فہمی سے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"تمہارا سچا دوست وہ ہے 

جو تمہیں اللہ کے قریب کریں 

وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی

ملے کوئی سچا دوست تو اس کی قدر کرنا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"نام کی دوستی کام کی یاری 

دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"جب دوست ترقی کرے

 تو فخر سے کہو کہ وہ میرا دوست ہے

اور جب دوست مصیبت میں ہو تو 

فخر سے کہو میں اس کا دوست ہوں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو 

کیونکہ جو درخت پھل نہیں دیتا ہے وہ سایہ ضرور دیتا ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"سفر دوستی کا یونہی چلتا رہے

سورج چاہے ہر شام کو ڈھلتا رہے

نہ ڈھلے گی اپنی دوستی کی صبح 

چاہے ہر رشتہ اب بدلتا رہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"حقیقی دوست وہ ہے جو آپ کی طرف اس وقت آتا ہے

جب ساری دنیا آپ کو چھوڑ چکی ہوتی ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو

جو الفاظ سے زیادہ آپ کی خاموشی پہچانے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"میرے دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید 

میں جس کو دوست کہ دو اس سے غداری نہیں کرتا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"بھروسہ کرو ہماری دوستی پر 

ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے 

آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا 

ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"ایک الگ سی پہچان بنانے کی عادت ہے ہمیں 

زخم ہو جتنا گہرا اتنا مسکرانے کی عادت ہے ہمیں 

سب کچھ لٹا دیتے ہیں دوستی میں 

کیونکہ دوستی نبھانے کی عادت ہے ہمیں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"ہو سکتا ہے سچ بولنے سے آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں

لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہوں گے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"اچھے دوست کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتے

اولاد وصیت پوچھتی ہے

رشتےدار حیثیت پوچھتے ہیں

لیکن اچھے دوست خیریت پوچھتے ہیں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوست کی غلطی ریت پے لکھو تاکہ ہوا اسے مٹا دے اور دوست کے احسان پتھر پے لکھو تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوست کی غلطی ریت پے لکھو تاکہ ہوا اسے مٹا دے اور دوست کے احسان پتھر پے لکھو تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوست مخلص ہو تو

انسان کو کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی 

وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"الفاظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے

یعنی پانی کو بھی پیاس لکھا جاتا ہے

میرے جزبات سے واقف ہے میری قلم

میں دوست لکھوں تو آپ کا نام لکھا جاتا"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوستی اور دشمنی ہم سے سوچ کر کرنا 

ہم قبر تک ساتھ نبھاتے ہیں"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"‏مجھے کسی دوست کی موت کی خبر ملتی ہے 

تو لگتا ہے کہ میرے جسم کا کوئی حصہ جدا ہو گیا ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"دوستی ایسے لوگوں سے کرنی چاہیے 

جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوں

  ورنہ

خوشی کے موقع پر تو کھسرے بھی ناچنے آ جاتے ہیں‎"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

"پانی سے تصویر کہا بنتی ہے

خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہے

کسی سے دوستی کرو تو سچےدل سے 

کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہے"

 💓💓💓💓💓💓💓💓

 💓💓💓💓💓💓💓💓

Post a Comment

0 Comments