hm

Tea Poetry In Urdu Text 2 Lines Shayari

Golden words for tea Poetry lovers have been published on worried. If you are tea lover, no love can beat you. Tea lovers are consistent lovers. People having a high sense of poetry like tea Shayari and tea quotes.

The best collection of tea poetry can be read on a romantic evening. Tea is a symbol of love and it can be shared with special persons. In addition with tea poetry on tea in Urdu is a perfect combination.  

We are pleased to share the best top collection of tea lover poetry. You would love to read our poetry on various topics like sad poetry, romantic poetry, love poetry, attitude poetry, Islamic poetry, and tea poetry.

Please read our collection of amazing poetry. You can share it with your friends, lovers, and relatives. Keep sharing and spreading happiness with smiles. 

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں 

جب کوئی بولے ٹھہرئیے چائے پی کر جائیے گا"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"‏چائے سا عشق کیا ہے تم سے

صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"یہ تازگی یہ تبسم اور یہ زندگی 

کہاں ملتی ہمیں اگر چائے نہ ہوتی"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"غضب کی گرمی ہے دل پھر بھی بے قرار ہے 

دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کپ کا انتظار ہے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"اصلی گاڑی بھلے پٹرول سے چلتی ہے مگر 

چائے والوں کی گاڑی چائے کے ساتھ ہی چلتی ہے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"کبھی کبھی اپنے ہاتھ کی چائے پی کر

خود سے ہی عشق ہونے لگتا ہے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"تھکے ہوئے لوگوں کی آس ہو تم 

چائے ہمارے لیے بہت خاص ہو تم"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"شام کی چائے نہ ملے تو ایسا لگتا ہے 

بندہ سسرال جائے اور منگیتر سے نہ ملے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"ہم دونوں کے تعلقات بہت اچھے ہیں

چائے کا مجھ سے میرا چائے سے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"دودھ پینے سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں 

اور چائے سے رشتے تعلق دوستی اور محبت"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"تالیاں ان لوگوں کے لیے جو کالا 

ہونے کے ڈر سے چائے نہیں پیتے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"دنیا کی الجھنوں سے دور رہتے ہیں 

چائے پیتے ہیں سکون میں رہتے ہیں"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"چھوڑو یہ شاعری یہ برسات یہ برفباری 

دھند کا سماں ہے چائے پیتے ہیں باری باری"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"ہم برف ڈال کے پیا کریں گے 

گرمیاں آگٸیں تو کیا ہم چاۓ پینا چھوڑ دیں"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"دودھ پینے سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں 

اور چائے سے رشتے تعلق دوستی اور محبت"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"میری وفاؤں کا اتنا تو سلا دو 

گھر بلا کر ایک کپ چاۓ پلا دو"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"بعض دفعہ انسان کا ایک جُملہ پورے جسم میں جان ڈال دیتا ہے جیسے چائے بنی ہے پی کے جائیے گا"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"روک دو میرا جنازہ مجھ میں جان آگئی ہے

وہ سامنے دیکھو ظالموں چائے کی دوکان آگئی ہے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"کوئی کہتا ہے چائے پینے سے کالے ہو جاتے ہیں 

کوئی کہتا چائے پینے سے موٹے ہوجاتے ہیں

ایک ہم ہیں 

پیئے جا رہے ہیں جیئے جا رہے ہیں"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"میں چاۓ اس لیے ٹھنڈی کر کے پیتی ہوں

کہ کہیں میرے دل میں رہنے والا جل نہ جائے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"‏منتظر ہے میں اور میرا چائے کا کپ 

آپ آئے تو مکمل ہوجائے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 

"میری تھکان ساری دنیا 

میرا سکون صرف چائے"

〰〰〰〰〰〰〰〰〰 


Post a Comment

0 Comments