hm

Humsafar Shayari in Hindi 2 Lines

Humsafar means companion. Two people with the same destination. Two people with a deep love for each other. If you feel very comfortable and happy with someone, it means he/she is your best Person.

Sometimes you need words to explain your internal feelings. Being in love with humsafar Poetry is a great feeling and can be supported with humsafar Shayari in Hindi and Urdu. The best collection of hum safar Shayari in Urdu has been published for our audience. 

Best hum safar will be there for you in every condition. He/She will help and guide you in your difficult time. You would feel blessed having me with you. Humsafar Shayari and poetry is very sensational. You are amazed to see the benefits of our words on humsafar shayari. Read more: Tea Poetry

Poetry and quotes will enhance the love between two lovers. Our words are soft killers and will create space in the heart of the opposite gender.

keep reading our poetry on sad and romantic poetry. You can also read tea and attitude poetry on wordicted. Morning Shayari 


Humsafar Shayari in Hindi 2 Lines

➖➖➖➖➖➖➖

"وہ میرا ہو جو آنکھوں میں حیا رکھتا ہو

عمر بھر ساتھ چلے عزم وفا رکھتا ہو

ناز اس کے نا اٹھاوں تو گلہ نہ کرے

غم اٹھا کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتا ہو"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"ریت پر لکھ کر میرا نام مٹایا نہ کرو

آنکھیں سچ بولتی ہیں پیار چھپایا نہ کرو"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تمام عمر کی ریاضتوں پہ بھاری ہے 

وہ اک گھڑی جو تیرے قرب میں گزاری ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"مانگ مانگ کے مانگا تھا تجھے ابھی بھی مانگ میری جاری ہے

 یہ مانگ کسی اور کو نہ دینا پہلی مانگ میری ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"جس گھڑی تم سے ملوں 

بس وہی اک گھڑی میری کائنات ہوتی ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے

تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے؟‏

وآپس لوٹنے کا ارادا ہم تم پے چھوڑ دیں گے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"‏مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ⁦

‏آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"چلو کرتے ہیں دعا خدا سے ہماری زندگی میں

جتنے بھی رمضان آئیں ایک ساتھ آئیں"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کبھی پلکیں اٹھا کے دیکھنا کبھی نظریں جھکا کے دیکھنا

 وہ انداز گفتگو یاد بہت آتا ہے تیرا وہ شرما کے دیکھنا"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"آپ ناراض نہ رہا کرو مجھ سے خدا کا واسطہ

ایک آپکا چہرہ دیکھ کر ہم ہر غم بھلا دیتے ہیں"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"میں روٹھو اور وہ مجھے منائے

میں روؤں اور وہ مجھے ہنسائے

میں اگر بھٹکوں تو وہ مجھے سمجھائے

اے اللہ اور وہ دن بہت جلد آئے 

آمین"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا

آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"لفظ سادہ ہیں٬ مگر کتنے پیارے ہیں

تم ہمارے ہو ہم تمہارے ہیں⁦⁩"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے پہلو میں تیرے دل کےقریب رہنا ہے

میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے بنا جینا مشکل ہے

یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کاش کہ مجھے مل جاۓ مقدر کی قلم

لمحے لمحے کی خوشییاں لکھ دوں تمہاری زندگی کے لیے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تم جب جب مجھ سے لڑتے ہو

مجھے اور بھی اچھے لگتے ہو"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"گواہ ہے میری ہر نماز کی دعا

کہ ہر نماز میں میں نے تجھے مانگا ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کتنی چھوٹی سی ہے نہ میری دنیا 

تم سے ہی شروع اور تم پہ ہی ختم"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے

تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کتنی چھوٹی سی ہے نہ میری دنیا 

تم سے ہی شروع اور تم پہ ہی ختم"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"بس اک تم پر ختم ہوجاتا ہے

میرا غصہ بھی میرا پیار بھی"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"کبھی یوں بھی قریب جلوہ گاہ یار ہوتا ہے

 نظر ہوتی لیکن دیکھنا دشوار ہوتا ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"اور تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں 

 کہ جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے ساتھ جو وقت گزرا ہے میری قربتوں کا

وہ سب سے حسین وقت ہے میری زندگی کا"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق

اسی لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے ساتھ جو وقت گزرا ہے میری قربتوں کا

وہ سب سے حسین وقت ہے میری زندگی کا"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"میرے معیار کا یہ تقاضا ہے کہ

میرا ہمسفر بھی نمازی ھو"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"تیرے پیار سے ہے زندگی میں رونق

اسی لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر

مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے"

 ➖➖➖➖➖➖➖

"‏نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت

کتنا دھڑکتا ہـے یہ دل اک تـیرے نام سے"

 ➖➖➖➖➖➖➖


Post a Comment

0 Comments