hm

Top 17+ Urdu Poetry on Eyes | Shayari on Eyes

Your search for the beautiful Urdu Poetry on Eyes Shayari on Eyes has paid off. We present a top collection of Eyes Shayari based on romance, sadness, attitude, and killing words. 

Beautiful eyes are the blessing of Allah Almighty. Attraction enhances the beauty of the eyes. The best collection of Urdu poetry has been written by famous poets on the topic of eyes.

In this blog post, we've published a poetry collection on eyes. This top collection is designed for beautiful eyes and for people who prefer to express themselves through their eyes. It is intended for people with swollen eyes due to the loss of their loved ones. 

We hope you like this collection of Shayari on Eyes. Visit our site for more sad poetry, love poetry, romantic poetry, killer poetry, attitude poetry, Urdu poetry, Hindi poetry, and happy poetry.

Keep visiting wordicted, and read the best collection of poetry. Share and comment on social media. Be happy and spread happiness.  

Top 17+ Urdu Poetry on Eyes | Shayari on Eyes
shayari on eyes

Haya ki kahsis husan sey zyada hoti hey

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"زبان سے اگر نہ کر سکو تعریف ہماری 

تو نظروں سے ہی ماشااللہ کہہ دینا"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"حیا کی کشش

حسن سے زیادہ ہوتی ہے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"مضمون لکھ رہی تھی میں کل شب گلاب پر 

پھر یوں ہوا کہ ہونٹ تیرے یاد آ گئے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"کھلنا غضب ہوا تیری زلف دراز کا

پھندہ گلے میں ڈال کر حسرتیں لٹک گئیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"ایسے تو کوئی نہیں مرتا 

تم نے آنکھوں سے بات کی ہو گی"


Top 17+ Urdu Poetry on Eyes | Shayari on Eyes

dohka dyti hein haseen cahron ki chamak aksar

her kanch key tukry ko heera ni kahty

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"اس کے چہرے پہ زلفیں یوں لگ رہی تھیں 

جیسے کبھی دن نکل رہا ہو اور رات ہو رہی ہو"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"کانچ کا جسم کہیں ٹوٹ نہ جائے

حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ہے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"واللہ جب پہنے گی وہ عید کا جوڑا 

ہماری چھوڑو مظلوم آئینے پہ کیا گزرے گی"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا 

میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے 

ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"کیا دیکھیں گے ہم جلوہ محبوب کہ ہم سے 

دیکھی نہ گئی دیکھنے والے کی نظر بھی"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری 

تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"جو دیکھے ڈوب جائے ان میں

سمندر جیسی لازوال آنکھیں ہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"‏ہم تم پہ مر مٹے تو یہ کس کا قصور ہے 

آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

Top 17+ Urdu Poetry on Eyes | Shayari on Eyes

tery jamal sey ankhain haseeb hein meri

tery kahyal sey dil main cheerag jalty hein

"تعریف لکھنے بیٹھے تھے ہم ان کے مکمل حسن پر

مگر الفاظ بھی تھم گئے ان کی جھکی نظر دیکھ کر"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"بہت ناز ہے اسے اپنی دولت اور خوبصورتی پر

جس کے ختم ہونے میں بس ذرا سی دیر لگتی ہے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے 

اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہیں میرے پاس"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"کیا تعریف کروں اس ظالم کے حسن کی

پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہے 

تکیہ کہیں زلف کہیں خود کہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 

قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر

آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر اور میں لکیر کا فقیر"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"حسن والوں کو کیا ضرورت ہے حسن سنوارنے کی 

وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"ہماری بھی سنبھل جائے گی حالت

وہ پہلے اپنی زلفیں تو سنبھالیں"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

"دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر

ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے"

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

👀❤➖➖➖➖➖➖➖💋💗💗

Post a Comment

0 Comments